Category: Uncategorized
-
Beqadri Ty Na Kar (Khuda Di Sari Naimatan Di) || Arslan John || Masihi Geet || Lyrics
یسوع مسیح کے زندہ ، بابرکت اور جلالی نام میں آپ سب کی سلامتی ہو۔ امید ہے خداوند میں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اور مسیح یسوع میں مسرور رہیں اور راستی کے پھلوں سے بھرتے رہیں اور خداوند آپ کو بہت برکت دے۔ پھر سے آپ کے لیے ایک نیاء گیت پیش خدمت…
